New Noha 2019 | Maqsad E Hayyat | Syed Aliown Raza | Muntazir Mirza
|| بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ||
|| علی ولی اللہ ||
Syed Aliown Raza || Muntazir Mirza || New Noha || 2019 || 1441 H | Maqsad E Hayyat
Kalam : Maqsad e Hayyat
Recited : Syed Aliown Raza || Muntazir Mirza
Written : Muntazir Mirza
Audio : Al Baqei Studio
Video : M.A Records
Special Thanks : Zahid Raza
Media Partner : Al-Saif Multimedia , Syam Production
#NewNoha #SyedAliownRaza #MuntazirMirza #Maqsadehayyat
_______________________________________
#Subscribe #Like #Comment & #Share To All Momineens.
_______________________________________
Follow Us On Our
All Social media Channels :-
Connect With Syed Aliown Raza:
INSTAGRAM:https://www.instagram.com/syedaliownraza/
TWITTER:https://twitter.com/syedaliownraza
FACEBOOK:https://www.facebook.com/Syedaliownraza/
YOUTUBE:http://youtube.com/c/SyedAliownRaza
SOUND CLOUD:https://soundcloud.com/syed-aliown-raza
Connect With Muntazir Mirza:
FACEBOOK: https://www.facebook.com/muntazirmirzaofficial
TWITTER: https://twitter.com/MUNTAZIRMIRZA12?s=09
INSTAGRAM: https://www.instagram.com/muntazirmirza110/
SOUND CLOUD: https://soundcloud.com/muntazir-imam-mirza
YOUTUBE: https://www.youtube.com/c/MuntazirMirzaOfficial
-----------------------------
-----------------------------
•• N O H A L Y R I C S ••
اذان سنی اور اقامت بھی سن چکے
نامِ خدا بڑا ہے یہ بات سن چکے
لیکن یہ نام کس نے بچایا ہے یہ سنو
زہرا س کا لال ع ہے وہ اُس کا ذکر سنو
یہ ذکر سُنے اور سُنانے کے واسطے
آئے ہو سیدہ س کی غلامی کے واسطے
شہہ ع کی عزا پے اشک بہانے کے واسطے
تم کون ہو تم کیا ہو بتاتا ہوں میں ابھی
یہ مقصدِ حیات سناتا ہوں میں ابھی
یہ زندگی ملی ہے جو مقصد عظیم ہے
تم اشکِ غم بہانا حسینل غریب ہے
زہرا س کو شہہ ع کا پرسہ دینے کے واسطے
زینب س نے جس کی رکھی تھی بنیاد عزا ہے
سانسیں جو تم نے پائی ہیں زہرہ س کی عطا ہے
خود پر کرو یہ فخر عزادار بنے ہو
ہے انتہا کرم کی وفادار بنے ہو
شہہ ع عزا کو اور بڑھانے کے واسطے
اک وعدہ تم کو یاد دلاتا ہوں میں ابھی
تم نے کیا تھا رب سے وعدہ ہے یاد بھی؟
تم نے کہا تھا رب سے عبادات کروں گا
ماتم رہے گا ساتھ اور نماز پڑھوں گا
جو وعدہ کرکے آئے نبھانے کے واسطے
ہائے ساقیِ کوثر تھا مگر تین دن کی پیاس
ھل من کی صدا دی تھی مگر کوئی نہ پاس
بہنیں س ہوئی بے پردا غازی ع کا چھوٹا ساتھ
سب خیمے جل گئے اور روتے رہے سجاد ع
آلِ نبی ص کے غم کو منانے کے واسطے
ظالم نے مظالم نہیں روکے یہاں ابھی
پھوپھیاں س اسیر ہوگی عابد ع کی بے کسی
روتی تھی سکینہ س کے آجائے بابا ع
ظالم نے گوہر چھینے ہیں دلوائے بابا ع
ہاں نوحہ سکینہ س کا سُنانے کے واسطے
بیٹا یہ یاد رکھنا کہ مہدی ع جب آئیں گے
وہ آکے سیدہ س کا روضہ بنائیں گے
اور سارے ظالموں سے بدلہ بھی وہ لیں گے
مظلوم تب فخر سے سر اپنا اٹھائیں گے
مہدی ع کے لیے سربھی کٹا نے کے واسطے
آذان و اقامت کے بعد نوحہ رقم ہے
بیٹا یہ سوچ کیسا سیدہ س کا کرم ہے
یہ دیکھ عطا منتظر نے نوحہ لکھ دیا
اور عون کے لبوں سے اِسے سب نے سُن لیا
زہرا س سے ایسی نوکری پانے کے واسطے
آئے ہو سیدہ س کی غلامی کے واسطے
شہہ ع کی عزا پے اشک بہانے کے واسطے
M U N T A Z I R - M I R Z A
----------------------------------------------